Jadeed Arabic Seekhein (Fine Quality)

Rs. 830
  • Author: Darussalam Research Center
  • ISBN: 9786035002899
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Publication Date: Aprill 13, 2011
  • Format: Hardback – 182 Pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

زیر نظر کتاب جو حجم کے اعتبار سے مختصر ہے لیکن افادیت کے پہلو سے بڑی بڑی کتابوں پہ بھاری ہے اس میں عربی بول چال کے حوالے سے بہت ہی احسن انداز سے رہنمائی کی گئی ہے مختلف فنون اور پیشوں کے لیے عربی الفاظ مختلف عناوین کےتحت بیان کیے گئے ہیں جوعربی بول چال کی عملی مشق کےلیے معاون ہے۔ مختلف افراد کےمکالمے بھی اس میں دیئے گئے ہیں مثلاً اگر کوئی عرب ملک میں جانے اور راستہ پوچھنے کی ضرورت ہو، یا ہوٹل میں گفتگو کرنی پڑے، یا پاسپورٹ آفس میں بات چیت کی ضرورت پڑے تو کس طریقے سے گفتگو ہوگی اس کےنمونے کتاب میں موجود ہیں آخر میں ایک جامع اور مختصر جدید عربی اردو لغت بھی شامل کتاب ہے عربی بول چال کے شوقین طبقے کےلیے یہ کتاب بہت ہی مفید ہے

Additional information
Weight1.000 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.