Jadeed Urdu Ficition aur Abdullah Hussein

Rs. 720
  • Author: Muntzair Mahrvi
  • ISBN: 9789695628201
  • Publisher:
  • Format: Hardback –256 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

“جدید اردو فکشن اور عبداللہ حسین” کے عنوان سے ڈھائی سو سے زائد صفحات پر مشتمل ایک جامع اور ضخیم کتاب مرتب کی، جسے پاکستان کے نامور پبلشر فکشن ہاؤس نے بڑے اہتمام سے شائع کیا اور سر کو اچھی خاصی رائلٹی بھی پیش کی- کتاب کے ساتھ ابتدائی تعارف بہت اچھا ہوا، میں صبح اٹھا ہی تھا کہ پوسٹ آفس سے کال آئی کہ آپ کی کتاب پہنچ چکی ہے سو میں نے ناشتے سے پہلے پہلے کتاب وصولی اور ناشتے سے پہلے پہلے اس کا ابتدائی مواد کھنگالا، خوشی اور دیوانگی دیدنی تھی، استاد محترم نے پہلی کتاب کا پہلا نسخہ بھی مجھے ہی عطا کیا تھا اور اس کتاب کا پہلا نسخہ بھی مجھے ہی موصول ہوا سو یہ خوشی ایسے ہی تھی جیسے میری اپنی کتاب ہو، ان شاءللہ بہت جلد کتاب کے مطالعہ کے بعد اس پہ تفصیلی تبصرہ بھی لکھوں گا، تب تک آپ بھی اس کتاب کو حاصل کریں اور جدید اردو فکشن اور عبداللہ حسین کے بارے میں تشنگی رکھنے والے خواتین و حضرات اس کتاب کے لیے فکشن ہاؤس یا استادِ محترم سے بذریعہ انباکس رابطہ کریں، آپ مجھے بھی اس کتاب کے حصول کے لیے کہہ سکتے ہیں-

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.