Jadeed Urdu Grammar Qawaid-wa-Insha

Rs. 470
  • ISBN: 978-969-509-635-2
  • Publisher: Gaba Educational Books
  • Format: Paperback – 405 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-509-635-2 Category Tag


Share
Description

س کتاب میں اُردو قواعدوانشاء تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔قواعد کی اصطلاحات کو آسان اور سہل زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ اُردو قواعد وانشاء کے ہر پہلو کا احاطہ کیا گیا ہے۔مضامین، محاوروں اور جملوں میں جدت پسندی اختیار کی گئی ہے۔ درخواستوں اورخطوط میں تنوع اختیار کیا گیا ہے۔ نظم کی اصطلاحات نہایت دلنشین پیرائے میں بیان کی گئی ہیں۔ غر ض یہ کہ قواعدوانشاء کا کوئی پہلو تشنہ نہیں رکھا گیاہے۔جس کی وجہ سے اس کتاب کواُردو قواعد کی دیگر کتب سے ممتاز ہونے کا شرف ۔حاصل ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.