Jallianwala Bagh
Rs. 840
- Author: Mahmood Ul Hassan
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
جلیانوالہ باغ
آزادی کی طویل جدوجہد میں بہت سی جگہوں نے شہرت پائی، لیکن کسی بھی جگہ شہید وں کے لہو کی سرخی اتنی روشن اور اتنی درخشاں نہیں تھی جتنی کہ جلیانوالہ باغ میں تھی۔
اگر کسی واقعہ کو ایسا لمحہ قرار دیا جاسکتا ہے جس نے واضح طور پرپاکستان اور بھارت کی آزادی کی جدوجہد کو نتیجہ خیز بنا دیا تو وہ جلیانوالہ باغ کا قتل عام تھا۔ اس واقعہ میں انگریزوں سے آزادی کےلیے غیرمتشدد جدوجہد میں بہت زیادہ خون بہایا گیا اور خون میں لت پت فرش اور گولیوں سے چھلنی دیواروں نے تحریک آزادی کی قیادت کرنے والے رہنماؤں کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور یہیں سے آزادی کی تحریک کی ابتد ا ہوئی
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.