Jhansi Ke Rani

Rs. 600
  • Translated by: Rifat Sarosh
  • Publisher:
  • Format: Paperback
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

جھانسی کی رانی
مصنف: لال ورما
رانی لکشمی بائی عرف جھانسی کی رانی نے ہندوستان پر برطانوی تاجرانہ استحصالی غلبے کی ایسی دلیرانہ مزاحمت کی کہ انگریزوں نے بھی اس کی جرأت اور بہادری کااعتراف کیا ۔ اس کتاب میں رانی لکشمی بائی کی اس جدوجہد بھری زندگی کو پیش کیا گیا ہے جو اس نے انگریزوں کے خلاف کی ۔ یہ رانی لکشمی بائی کی وہ شاندار تصویرہے جس نے جنگ آزادی کے سپاہیوں کو کئی دہائیوں سے متاثر کر رکھا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.