Khandaan, Zaati Malkiyet Aur riasat Ka Aaghaz

Rs. 625
  • Author:
  • ISBN: 978-969-9739-00-2
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2012
  • Format: Hardback – 232 pages
  • Language: Urdu

Out of stock


SKU 978-969-9739-00-2 Category Tags ,


Share
Description

زیرِ نظر کتاب’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ The Origin of Family, Private Property and the State کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب دنیا کی اُن کتابوں میں شمار کی جاتی ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ کر کے سماج کے اہم ترین اداروں خاندان سے ریاست تک کے سفر کا لازوال تجزیہ پیش کیا ہے۔یہ اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے جس کے مطالعے کے بعد یہ آگاہی حاصل ہوتی ہے کہ سماج میں ملکیت کے یہ ادارے کیسے پروان چڑھے۔ فریڈرک اینگلز، مارکسزم کے بانیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے تاریخ کے جدلیاتی عمل کے ذریعے اِن سماجی اداروں کے پہلوؤں پرجن حقائق کو پیش کیا ہے،ان کے بعد یہ بات بھی سمجھ میں آجاتی ہے کہ آج کا عالمی سرمایہ داری نظام کن تضادات کا شکار ہے۔ یہ مارکسزم کی ہی خوبی ہے کہ وہ سماج کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے، اسی لیے اس کتاب کی افادیت ہر روز بڑھتی جارہی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.