Khara Sach

Rs. 1,170
  • Author: Mubasher Lucman
  • ISBN: 978-969-9739-79-8
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2014
  • Format: Hardback – 296 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-9739-79-8 Category Tags ,


Share
Description

کھرا سچ‘‘ مشہور بزنس ٹائیکونز، ایک بڑے پاکستانی میڈیا گروپ،بدعنوانی کے سکینڈلز اور پاکستان کے دیگر سیاسی معاملات کے متعلق کھرے حقائق کا انکشاف کرتی ہے۔ مبشر لقمان تجزیہ نگار ہیں، اور ’’کھرا سچ‘‘ ہی کے نام سے ایک مشہور ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کرتے ہیں جو اپنی تحقیقاتی خبروں کے باعث جانا جاتا ہے۔اس کتاب کی صورت میں انہوں نے کئی بدعنوانیوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی بدعنوانیوں کے لیے خود میڈیا بھی ذمے دار ہے اور قبل اس کے کہ یہ دوسروں پر انگلی اٹھائے اسے اپنا احتساب بھی کرنا چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیا کو غلط طور پر ریاست کے چوتھے ستون کے طور پر پیش کیا جاتا ہے جب کہ ملک کا آئین اس بات کو تسلیم نہیں کرتا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.