Description
امام احمد بن حنبل ان معدودے چند لوگوں میں سے تھے جنھوں نے کبھی حکمرانوں سے فائدہ حاصل نہیں کیا۔ یہ وہ لوگ تھے جوشہرت سے دور بھاگتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ عموما سفر کرتے توا کیلے سفر کرتے تا کہ کہیں انھیں لوگ پہچان نہ لے ، بلا شبہ بہت زیادہ خوددار تھے۔ ان کا کوئی خاص کاروبار نہ تھا۔ معمولی سا کاروبار تھا جس ے بیت تھوڑی کی ماہانہ آمدنی ہو جاتی تھی ۔ اس آمدنی سے بھی وہ کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں صدقہ کر ددیے۔
Additional information
| Weight | 0.097 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products










Reviews
There are no reviews yet.