Khutbat (Economy Edition)
- Author: Maulana Syed Abul A la Maududi
- Publisher: Islamic Publications
- Format: Paperback – 288 pages
- Language: Urdu
Description
یہ کتاب دراصل مولانا کے ان خطبات کا مجموعہ ہے جو آپ نے دیہات کے عام لوگوں کے سامنے جمعے کے اجتماعات میں دیے۔ ان خطبات میں آپ نے اسلام کے بنیادی ارکان کو دل میں اتر جانے والے دلائل کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا ہے اور کمال یہ ہے کہ اس کے باوجود معیاری زبان اور ادبیت کو ہاتھ سے نہیں جانے دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کو عام وخاص، کم علم واعلیٰ تعلیم یافتہ، ہر ایک یکساں ذوق وشوق سے پڑھتا ہے اور اس سے فائدہ اٹھاتا ہے۔واقعہ یہ ہے کہ اسلام کے بنیادی ارکان کو سمجھنے کے لیے ہماری زبان ہی میں نہیں بلکہ دنیا کی دوسری بلند پایہ زبانوں میں بھی اس کتاب کی نظیر نہیں ملتی۔ علم وحقانیت کا ایک ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے جو اِن صفحات میں بند کر دیا گیا ہے۔اس کتاب میں ہفتم باب ہیں: (۱) ایمان (۲) اسلام (۳)نماز (۴)روزہ (۵)زکوٰۃ (۶)حج (۷)جہا
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.