Kirdar Ka Ghazi Maghroor Qoam (New)

Rs. 230
  • Author: Usman Tufail
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Paperback – 32 Pages
  • Language: Urdu

SKU DSM-5137 Category Tags ,


Share
Description

جو کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہے یہ مشہور محدث، عالم ، مجاہد اور مالدار شخصیت عبد اللہ بن مبارک کے بارے میں ہے۔ اس عظیم شخصیت کی زندگی میں ہمارے لیے کتنے ہی دروس اور اسباق ہیں ۔ قرآن پاک بتلاتا ہے کہ جن کے والد ین نیک اور متقی ہوتے ہیں، اللہ تعالی ان کی اولاد کی بھی حفاظت فرماتے ہیں ۔ عبداللہ بن مبارک نے ساری زندگی علم حدیث سیکھا اور اللہ نے انھیں دنیاوی مال و دولت کی بھی فراوانی عطا کر دی ۔

Additional information
Weight0.097 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.