Lahore Aisa Tha

Rs. 1,170
  • Author: J L Kipling & T H Thornton
  • ISBN: 978-969-652-170-9
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2020
  • Format: Hardback – 176 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

میو سکول آف آرٹس (موجودہ نیشنل کالج آف آرٹس) لاہور کے پرنسپل جے ایل کپلنگ اوربرطانوی افسران اور سیاحوں کے لیے برٹش انتظامیہ کے ممبر ٹی ایچ تھارنٹن نے اس کتاب کو بنیادی طور پر لاہور سے متعلق ایک معلوماتی کتابچے کے طور پر تحریر کیا تھا۔ اس کے پہلے ایڈیشن کا نام “Handbook of Lahore” تھا اور یہ شہر لاہور کی گائیڈ کا کام دیتی تھی۔
اس کتاب میں قدیم شہر کی تاریخی عمارتوں ، اس کے بدلتے موسموں ، سبزے ، شاعرانہ روایت ، فنونِ لطیفہ اور صنعت کاروں کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں برطانویوں کی آمد سے قبل اس شہر کی تاریخ کامختصر احوال بیان کیاگیاہے۔
یہ کتاب برٹش کے زیرِ حکومت شہر لاہور کی تفصیلات فراہم کرتی ہے ، اگرچہ یہ تفصیلات کوئی علمی نوعیت کی نہیں ، اور اس نوآبادیاتی ذہن کا مطالعہ کرنے کا ایک موقع دیتی ہے جس نے اس قدیم شہر کی معاشی اور معاشرتی زندگی کی تنظیم نو کا بیڑہ اٹھایا۔
یہ کتاب ”لاہور ایسا تھا“ نیشنل کالج آف آرٹس کے تعاون سے شائع کی گئی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.