Logon Se Baat Cheet Ka Fun
Rs. 780
- Translated by: Syed Noshad Begum
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
لوگوں سے بات چیت کا فن
نصب العین کا تعین اور منزل تک پہنچانے کے راہنما اُصول
گفتگو اور علمَِ کلام ایک ایسا فن ہے جو انسان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی پر اپنے اچھے برے اثرات مرتب کر کے اُسے بنا بھی سکتا ہے اور بگاڑ بھی سکتا ہے۔ شیریں بیانی سے انسان کسی کا بھی دل جیت سکتاہے اور اُن کے دلوں پر خوشگوار شبیہ ثبت کرتا ہے۔یہ کتاب ایک ایسی ریسپی ہے جس میں باہمی گفتگو، مکالمے اور معجز بیانی کے کار آمد جزوں کی شمولیت اور آمیزش ہے۔ یہ ایک لا محدود موضوع ہےجو ہزاروں افراد کے ساتھ کی گئی گفتگو اور مکالمات کا موثر کن نتیجہ ہےجس کسی کو منزل کا راستہ تلاش کرنے میں مدد ملے گی
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.