Maashiat-e-Islam
Rs. 1,200
- Author: Maulana Syed Abul A la Maududi
- Publisher: Islamic Publications
- Format: Paperback – 354 pages
- Language: Urdu
Share
Description
Maashiat-e-Islam By Syed Abul Ala Maudoodi
زیر نظر کتاب دراصل علم المعیشت (economic science) کی کتاب نہیں ہے بلکہ فلسفۂ معیشت (economic philosophy) کی ایک راہ کشا کتاب ہے۔ اس میں ان اولین امور سے بحث کی گئی ہے جنہیں ماہرینِ معاشیات بالعموم چھوڑ دیتے ہیں اور جن کے بارے میں غلط تصورات کے کارفرما ہونے کی وجہ سے وہ آگے کی شاہراہوں پر ہر قدم پر ٹھوکریں کھاتے چلے جاتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ الاقدم فالاقدم کا چرچا کرنے والے اس پر عمل بھی کریں اور ہر میدان علم میں کریں۔ تا کہ آگے کی منزلیں آسان ہوسکیں۔ معاشی فکر میں جن انقلابی تبدیلیوں کی ضرورت ہے ان کا نقطۂ آغاز ایسی ہی کوششیں ہوسکتی ہیں اور اسی بنا پر ہم اسے ایک راہ کشا کتاب قرار دیتے ہیں
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.