Manto Ke Afsane

Rs. 1,000
  • Author: Qazi Afzal Hussain
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU AKS-2623 Category Tag


Share
Description

س انتخاب میں موقف یہ ہے کہ وہ افسانے منتخب کیے جائیں جن میں متن کی تشکیل کا تخلیقی شعور پوری طرح نمایاں ہو۔ تو کیا کوئی افسانہ ایسا بھی ممکن ہے کہ اس میں فنکار کی اپنی متن پر گرفت روشن نہ ہو؟ ظاہر ہے اچھے افسانے میں یہ ممکن نہیں۔ یہاں صرف یہ پیش نظر رہا ہے کہ منٹو کے دوسرے افسانوں کے مقابلے میں جن متون میں افسانہ سازی کا لطیف خود سطح پر روشن ہے اور جو منٹو کے کاری/ تنقید نگاروں کی ضروری توجہ سے محروم رہا، اسے نمایاں کیا جائے۔ یہ بھی ظاہر ہے کہ یہ فن کاری صرف پیش نظر گیارہ افسانوں تک محدود نہیں، لیکن یہ افسانے منٹو کی تخلیقی بصیرت کے ان جہات کو ضرور روشن کرتے ہیں جن کی بنیاد پر ہم انھیں اردو کا سب سے بڑا افسانہ کہتے ہیں۔ اس لیے افسانوں کے ساتھ ان منتخب متون کا مطالعہ /تجزیہ بھی انتخاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ مطالعات ان افسانوں کے انتخاب کا جواز فراہم کرتے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.