Merza Aban Hanif Ki Asatir
Rs. 480
- Author: Naiyla Majuka
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
نام کتاب : مرزا ابن حنیف کی اساطیر شناسی
مرتب : نائلہ مجوکہ
ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف مورخ،ماہر آثار قدیمہ اورمحقق مرزا ابن حنیف نے خاص موضوعات ، گل گامش کی داستان، سات دریاؤں کی سرزمین، دنیا کا قدیم ترین ادب اورجنوبی پنجاب کے آثار ِ قدیمہ، مصر کا قدیم ادب،بھولی بسری کہانیاں ، مصر کی قدیم مصوری اورتخلیق کائنات جیسی منفرد کتابیں تصنیف کیں، نائلہ مجوکہ نے مرزا صاحب کی اساطیر شناسی پر ایک وقیع کام کو کتابی صورت میں پیش کیا ہے یہ کتاب فکشن ہاوس لاہور سے شائع ہوئی ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products






Reviews
There are no reviews yet.