Muhammad Bin Salman | MBS

Rs. 2,400


Share
Description

مصنف:بین ہوبارڈ
مترجم محمد احسن

آج کا سعودی عرب وہ نہیں جو پہلے تھا ۔ اب سب کچھ بدل چکا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں ایک نیا سعودی عرب وجود میں آرہا ہے ۔ بادشاہت آمریت میں بدل رہی ہے۔ یمن جنگ ساگا، قطر سے قطع تعلقی کا معاملہ، لبنانی وزیراعظم کا اغوا، امریکا سے گہرے تعلقات، اسرائیل کے ساتھ عجیب و غریب قسم کے نئے تعلقات، پرانی بندشیں ٹوٹنا، تمام قدیم روایات کا راتوں رات غائب ہونا، السعود خاندان تتر بتر ہونا، خواتین کے لیے حیرت انگیز نئی سہولیات، نوجوان سعودیوں کی زندگیاں آسان ہونا، کچھ کی شدید تنگ بھی ہو جانا، بین الاقوامی طور پر اسلام کی تبلیغ کا بجٹ اب کہیں اور لگنا، کیا کیا داستانیں ہیں۔ سعودی انٹیلی جنس وارز، نئی اقسام کے بین الاقوامی تعلقات، بدعنوانی کریک ڈاؤن، رشتے دار شہزادو ں اور ، ولید بن طلال کی گرفتاری۔ یہ سب کچھ اس کتاب میں موجود ہے۔ پوری کتاب السعود خاندان کے آغاز کو بنیاد بنا کر ، حقائق سے لبریز داستان ہے۔ مستقبل قریب میں اگر آپ پاکستان میں نئے حالات دیکھیں تو اُن کے تانے بانے بھی اِسی کتاب میں بیان ہوئے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.