Muhammad Nasir udin Albaani

Rs. 790
  • Author: Abu Al-Hassan Hafiz Abdul Khaliq
  • ISBN: 9786035000260
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Publication Date: July 09, 2010
  • Format: Hardback – 192 Pages
  • Language: Urdu


Share
Description

شیخ البانی بلئے اہل سنت میں سے ہیں ، سنت کے داعیوں میں سے ہیں اور حفاظت سنت کے راستے پر گا مزن مجاہدین میں سے ہیں۔ حدیث شریف کی سیج ، ضعیف اور موضوع روایات کے امتیاز و بیان میں ان کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ شیخ البانی نے صحیح عقیدے، اسلامی اخلاق اور اصولیات کے حامل ہیں۔ وہ ہمارے اسلاف نام کے افکارو آراء کا اثبات کر نے والے اور ان کے منہج کو مکمل طور پر اپنانے والے ہیں ۔‘‘ (نین عبدالعزیز بن باز امتے ) ” شیخ البانی جملہ علم حدیث میں روایت اور درایت کے اعتبار سے بہت بڑے عالم ہیں ۔ آپ نے جو کچھ تحریر فرمایا ہے، اللہ رب العزت نے اس کے ذریعے سے بہت سے لوگوں کی علم حق ، سیج منج اور علم حدیث کی طرف رہبری کی ہے اور بہت زیادہ نفع پہنچایا ہے ۔ ( مین محمد بن صالح شیمیں جائے ) ” خدمت سنت اور حدیث رسول اللہ سلیم کے اہتمام و انصرام، احادیث کے مصادر و مراجع کی حقیق ،متعلقہ کتب کے بیان اور روایات کی صحت وضعف کے لحاظ سے درجہ بندی کر نے میں شیخ البانی بمنے بے نظیر ہیں ۔سلف کے عقیدہ ونج کا زبردست دفاع کرتے ہیں۔ ان کی تالیفات میں خیر کثیر ہے، طالبان علم کو ان سے رجوع کیے بغیر چارۂ کارنہیں ۔‘‘( نی عبد محسن العبادالبدر )

Additional information
Weight0.35 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.