Description
جرم و سزا
فیودور دستوئیفسکی کے شہرہ آفاق ناول کا ترجمہ ” جرم و سزا” کے نام سے حاضر ہے۔ جرم و سزا کا شمار دنیا کے عطیم ناولوں میں ہوتا ہے۔ ناول انیسویں صدی کے روس کے بارے میں ہے۔ اس عہد کی اہم سماجی اتھل پتھل اور اخلاقی تہس نہس کی عکاسی کی گئی ہے۔ زمانے کے سارے مصائب، درد اور زخموں کو ناول میں سمو دیا گیا ہے۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.