Naqushy Tareekh

Rs. 600
  • Author: Maulana Wahiduddin Khan
  • ISBN: 9789695628737
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 189pages
  • Language: Urdu


Share
Description

بچپن میں مولانا کی کتابیں “راز حیات” اور “ڈائری” پڑھنے کا اتفاق ہوا تب سے ان کے قلم کی وسعت و ہمہ گیری کا معترف ہوا.
علم و دانش سے پُر تن تنہا اتنی شاندار تاریخی تصانیف, اور کسی جماعت و مسلک کی قید وبند سے آزاد اس قدر دعوتی کام کے ذریعے کثیر طبقہ قوم کو متاثر کرنا مولانا کے وہ کارنامے ہیں جس میں ان کے پیشرو مولانا ابوالکلام آزاد جیسی شخصیت ہیں.
ابھی پچھلے ہفتے فکشن ہاوس سے مولانا کی کتاب “نقوش تاریخ” خرید کی جس کے صرف دو مضامین پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے, اور آج مولانا کی انتقال کہ روح فرسا خبر ملی.
خدا انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور درجات بلند فرمائے..
مولانا نے اپنے پیچھے جو شاندار ترکہ چھوڑا ہے امت بجا طور پر اس پہ ناز کرسکتی ہے اور اس سے اپنی اصلاح کا کام لی سکتی ہے.

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.