Qable Rashk Teacher

Rs. 660

SKU IPS-5071 Category Tag


Share
Description

کورس تو لفظ ہی سکھاتے ہیں آدمی ، آدمی بناتے ہیں۔ اپنے علم اور ظرف کے برتن پر نئے سرے سے توجہ دیں۔ اپنی منزل، اپنے مقصدِ زندگی اور اپنے خوابوں کو اتنا بڑا کیجیے کہ ان کو حاصل کرنے میں آپ کو مزہ آنے لگے، خوشی ملنے لگے۔ پھر دیکھیے! لوگ آپ کو کیسے یاد رکھتے ہیں! یہ ایک نئے فرد کی یاد ہوگی۔ ایسا خوش قسمت اور قابل رشک استاد جو اپنے آپ سے واقف تھا، اپنی صلاحیتوں، اپنے ہنر، اپنی عادتوں، اپنی خوبیوں، اپنی اقدار سے آگاہ تھا اور اس کی ذات کے درخت کی ہر شاخ پھلدار تھی۔ ایسے تمام پھول جو اس کے لیے ہی نہیں دوسروں کے لیے بھی ناپسندیدہ تھے۔ دھیرے دھیرے خشک ہو کر جھڑ گئے تھے اور باقی پھل اپنی چمک، خوشبو اور تازگی سے دیکھنے والوں کی آسودگی اور راحت کا باعث بن رہے تھے

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.