Qadiani Masla Us Ke Mazhabi aur Masharti Pehlu

Rs. 780
  • Author: Maulana Syed Abul A la Maududi
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 328 pages
  • Language: Urdu

SKU IPS-5006 Category Tag


Share
Description

اس کتاب میں وہ تمام دلائل جمع کر دئیے گئے ہیں جن کی بنا پر ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانیوں کو مسلمانوں سے الگ ایک اقلیت قراردیا جائے۔ اس کے ساتھ ان تمام اعتراضات اور عذرات کا جواب بھی دیا گیا ہے جو اس مطالبے کے خلاف مختلف حلقوں سے پیش کیے جاتے ہیں۔ جمہوری نظام کا یہ مسلم قاعدہ ہے کہ یا تو دلیل سے بات مانو یا دلیل سے منوائو۔ محض طاقت کے بل پر ایک معقول و مدلل بات کو رد کر دینا جمہوریت نہیں ہے۔ اس لیے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک کے آئین ساز حضرات یا تو دلیل سے ہماری بات مانیں یا نہیں تو سامنے آکراپنے وہ دلائل پیش کریں جن کی بنا پر وہ ہماری اس بات کو نہیں مانتے۔ محض اس بھروسے پر کہ مجلس آئین ساز میں انہیں اکثریت حاصل ہے اگر وہ ایک معقول عوامی مطالبے کو بلا دلیل رد کریں گے تو یہ ان کے اپنے ہی حق میں نقصان دہ ہوگا۔ عوامی مطالبہ آخر کار پورا ہو کر ہی رہے گا

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.