Qila Band Shahzadi

Rs. 600
  • Author: Moazzama Tanveer
  • Publisher: Book Corner Publications
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

لباس کے تاروںمیں اس لیے ملائمت ہے کہ وہ اپنی نرم پوروں سے کپاس چنتی ہے۔ شام ڈھلتے ہی عالم پر نیند چھانے لگتی ہے کہ وہ اپنی مدھر آواز میں لوری سناتی ہے۔ اس کی نازکی جہاں کی شانتی کا باعث ہے۔ وہ سمندر سے زیادہ گہری اور دھرتی سے بڑھ کر زرخیز ہے اور اس کی ذات میں نر انت خزانے بھرے ہیںجو ابھی منظرِ عام پر نہیں آئے، سو ابھی وہ صحرا کے پھول کی طرح ہے۔ وہ جو ہزاروں پردوں میں چھپائی گئی ہے اور قید وبند کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے، اس کی سوچ ایک پرجوش کبوتر کی مانند ہے، جو آکاش منڈل کی انتہائی وسعتوں میں اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

(افسانہ:قلعہ بند شہزادی)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.