Qisaa Hatim Tai

Rs. 840
  • Author: Noor Ul Hassan Naqvi
  • Publisher:
  • Format: Paperback
  • Language: Urdu

SKU FPT-5624 Categories , Tag


Share
Description

قصہ حا تم طا ئی
عربی ، فارسی اور اردو میں کلاسیک کی حیثیت اختیار کر جانے والی داستان
ایک جیتا جاگتے انسان کی سخاوتوں اور کارناموں کی داستان جس نے ا سلام کے ظہور سے قبل اپنی مہمان نوازی ، سخاوت اور فیاضی کی بدولت اپنا نام زندہ کر لیا، حا تم طائی کے مشہور زمانہ سات سوالات اور ان کے جوابات لانے کی داستان ، قدم قدم پر مشکلات کے باوجود حاتم طائی کی مہمات اور بہادری کے قصے، سخاوت، ایثار اورحق گوئی کے عملی نمونے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.