Qurani Aur Islami Naamon Ki Dictionary

Rs. 305
  • Author: Darussalam Research Center
  • ISBN: 9789699134470
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Publication Date: April 03, 2009
  • Format: Paperback – 196 Pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

یدا ئش کے بعد بچے کا اچھا سا نام رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔بیٹے یا بیٹی کی خوشخبری کے بعد نو مولود کا بہترین نام رکھنا بارگاہ الٰہی میں اظہار تشکر کا ایک انداز بھی ہے۔ لیکن لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں، جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں ۔حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت زیادہ تاکید آئی ہے۔ ناموں کے انتخاب اوروالدین کو اس مشکل سے نکالنے کے لیے زیر نظر کتاب بہت اہم ہے۔ جس کی مدد سےبچوں کے اچھے اچھے نام رکھے جا سکتے ہیں۔ کیونکہ اچھے نام سےبچے کی شخصیت پراچھا اثر پڑتا ہے۔ اس کتاب میں نومولود کے متعلق عمومی احکام ومسائل،نام او رکنیت رکھنے کے احکام بیان کرنے کے بعد مختلف زبانوں کے 2735 نام اور ان کے معانی کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ اہل اسلام کو اس کتاب سے مستفید ہونےکی توفیق عطا فرمائے

Additional information
Weight0.800 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.