Quwaid-ul-Sarf (Part 2)

Rs. 460
  • Author: Darussalam Research Center
  • ISBN: 09789695742440
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Publication Date: March 02, 2015
  • Format: Paperback – 130 Pages
  • Language: Urdu


Share
Description

احکام شریعت کے لیے جہاں دیگر علوم، اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے `فن صرف` کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس ممکن نہیں۔ قران و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔ زیرِ نظر کتاب `قواعد الصرف` بھی اسی سلسلہ الذہب کی ایک اہم کڑی ہے۔ اسکی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں؛ آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش قواعد و مسائل میں راجح قول کا التزام مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ اور بہت کچھ

Additional information
Weight0.300 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.