Railway Guard Thail
Rs. 480
- Author: Gerhart Hauptmann
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
نئی کتاب: ریلوے گارڈ تھیل (Bahnwarter Thiel) اور دیگر کہانیاں
مصنف:** گیر ہارٹ ہاپٹمن (Gerhart Hauptmann)
**(نوبیل انعام یافتہ جرمن ادیب)
جرمن زبان سے براہِ راست اردو ترجمہ : جنید صدیقی، صفحات: 134 اشاعت اول: 2021ء
اس کتاب میں ایک ناولٹ “ریلوے گارڈ تھیل” اور دو مختصر کہانیاں “مسیحی تہوار” اور “داعی” شامل ہیں۔
ریلوے گارڈتھیل زندگی کے اُس سفر کی کہانی ہے، جو ایک سادہ دل، نفیس اور فرض شناس انسان کی پُر سکون زندگی سے شروع ہوکر برلن کے ہسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل ایک قاتل اور ذہنی توازن سے محروم انسان کے المناک انجام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔
1968 میں اس ناولٹ پر ایک ٹی وی فلم Bahnwärter Thiel بھی بنی تھی۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.