Rasail ila Al Nisa: Auraton Kay Liye Payghamat

Rs. 880
  • Author: Adham Sharqawi
  • Translated by: Muhammad Faisal Ali
  • Publisher: Al Badar Publications
  • Format: Paperback – 192 pages
  • Language: Arabic/Urdu


Share
Description

رسائل الی النساء کا اردو ترجمہ

رسائل الی النساء میاں بیوی کے باہمی تعلق کو محبت، حسنِ سلوک، احترام اور سمجھ داری کی بنیاد پر مضبوط بنانے والی اہم کتاب ہے۔ اس میں مرد و عورت دونوں کو ایک دوسرے کے حقوق، احساسات اور ذمہ داریوں کا احساس دلایا گیا ہے۔شادی شدہ جوڑوں کے لیے رہنمائی، اور شادی کے خواہش مند نوجوانوں کے لیے بہترین تیاری۔۔۔۔ یہ کتاب ایک خوب صورت اور پُرسکون ازدواجی زندگی کی طرف اہم قدم ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.