Risailo Masail (4 Volume Set)

Rs. 2,460
  • Author: Maulana Syed Abul A la Maududi
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 1140 pages
  • Language: Urdu

SKU IPS-5046 Category Tag


Share
Description

مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کی ذاتِ گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ کی دینی وعلمی بصیرت کا ہر شخص، خواہ وہ موافق ہو یا مخالف، معترف ہے۔ احکامِ اسلامی کو صحیح شکل اور صورت میں جدید حالات پرمنطبق کرنے کی جو خداداد صلاحیت آپ کو حاصل ہے، اس کی مثال عصرِ حاضر میں مشکل سے ملے گی۔ اسلام کی روشنی میں زندگی کے نئے اور الجھے ہوئے مسائل کو حل کرنے میں آپ کا جو ممتاز مقام ہے وہ اہلِ علم ونظر سے مخفی نہیں۔زندگی کے مختلف مراحل پر اسلامی احکام کو جاننے اور سمجھنے کے لیے یہ کتاب ایک بہترین رہنما ثابت ہو گی۔ اس میں ہر سوال کا تسلی اور اطمینان بخش جواب ملے گا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب قارئین کو اس موضوع پر بہت سی ضخیم کتابوں سے بے نیاز کر دے گی

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.