Description
زیرنظر کتاب کرنل ریٹائرڈ محمد پرویز کی تالیف شدہ اسلامی کتاب ”روشنی کا سفر“ کی جِلد دوم ہے جسے انہوں نے قرآن کے آفاقی اصول کو مدّنظر رکھ کر تصنیف کیا ہے کہ نیکی کا حکم دیا جائے اور بدی سے روکا جائے۔ تبلیغ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اور اسی ذمے داری کو نبھانے کے ضمن میں انہوں نے نہایت زیرکی، محنت اور لگن کے ساتھ قرآنِ پاک کے مختلف موضوعات کا ترجمہ اور تفسیر رقم کیے ہیں۔ اس موضوع پر دیگر کتب کے برعکس مو¿لف نے زبان کو حتی الامکان حد تک سادہ رکھنے کی سعی کی ہے۔ کتاب کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں عقائد، ان کی اہمیت، نیت کی حقیقت، ایمان کی تعریف و شرائط پر بات کی گئی ہے۔ دوسرا حصہ معاملات سے متعلق ہے جس میں قانونِ الٰہی، اسلام میں حاکمیت اور حکومت، اسلامی طرزِحکومت اور اس کے مقاصد و اصول، اقتصادیات وغیرہ پر قرآنی آیات کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.