Rus ki Phohar

Rs. 715
  • Author: Bismil Sabri
  • ISBN: 978-969-652-007-8
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2014
  • Format: Hardback – 222 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-652-007-8 Category Tags ,


Share
Description

”رس کی پھوہار“ معروف شاعرہ بسمل صابری کا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔ اس سے قبل”پانی کا گھر“، ”روشنیوں کے رنگ“ اور ”یادوں کی بارشیں“ کے نام سے ان کے شعری مجموعہ شائع ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ،ا±ن کا نعتیہ مجموعہ کلام”بیاضِ نظر“ زیر طبع ہیں۔ بسمل صابری کا تعلق شعبہ درس و تدریس سے رہا ہے۔ ان کا کلام مختلف ادبی رسائل اور اخبارات میں شائع ہوتا رہتا ہے۔ وہ دنیا بھر میں لا تعداد مشاعروں میں شرکت اور کئی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ ان کا کلام بلا شبہ روشنیوں کے تمام رنگوں سے مزین ہے۔ علی سردار جعفری، پروفیسر سہیل اختر، پروفیسر حسن عسکری کاظمی اور ڈاکٹر خورشید رضوی جیسے معروف شاعراور نقاد بسمل صابری کی شاعری کو اردو ادب کا سرمایہ قرار دیتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.