Safri Zindagi

Rs. 1,495
  • Author: Babu Ghulam Muhammad Muzafar Puri
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu


Share
Description

سفری زندگی” ضلع جالندھر کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایسے انسان کی خود نوشت سوانح ہے جس کا دعویٰ تھا کہ اس نے ہندوستان کا چپہ چپہ دیکھا ہوا تھا۔ اس نے ہندوستان کے بارہ صوبہ جات میں ملازمت کی، اس کے علاوہ برما، عراق اور ایران میں بھی لگ بھگ دو دو برس کے قریب اور بعد ازاں یوگنڈا اور کینیا میں تقریبا سات برس تک قیام کیا۔ ملازمت کے تقاضوں کے پیشِ نظر زیادہ وقت شہروں اور آبادیوں سے دور جنگلوں اور بیابانوں میں ٹینٹوں میں بسرکیا۔ ان تمام مقامات پر قیام کے دوران میں حاصل ہونے والے تجربات و مشاہدات کو اس نے کسی تصنع اور بناوٹ کے بغیر بے تکلف انداز میں بیان کیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.