Sah Pehar Ki Dhoop
Rs. 360
- Author: Manzoor Rahi
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
__جہاں تک ہو سکے__
اگر تم زندگی
اپنی مرضی سے گزار نہیں سکتے
تو جہاں تک ہو سکے
ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہو
اس کے ساتھ کھینچا تانی مت کرو
دنیا سے زیادہ تعلقات قائم کر کے
زیادہ مصروفیات ظاہر کر کے،
اس کی توہین مت کرو
اسے روزمرہ کی حماقتوں میں
سماجی رکھ رکھاؤ اور دعوتوں میں
ننگا مت کرو
ایسا نہ ہو کہ یہ ایک بیزار چیز بن جائے۔۔۔
سی پی کوفی (مصر)
کتاب | سہ پہر کی دھوپ
پیج | 27۔۔۔۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products






Reviews
There are no reviews yet.