Saqut-e-Baghdad Se Saqut-e-Dacca Tak

Rs. 3,800
  • Author: Mian Muhammad Afzal
  • Publisher: Al-Faisal Publications
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

اس کتاب کے متعلق لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل کہتے ہیں، ”کتاب میں نہایت دلسوزی سے واقعات نگاری کے ساتھ ساتھ ملت کے زوال اور آلام مکرر کے باطنی اسباب کی نشان دہی کی گئی ہے۔ موضوع کے لحاظ سے یہ ایک منفرد تصنیف ہے۔ پرالم اور خونچکاں واقعات کا احاطہ کرتے ہوئے روشنائی کی جگہ مصنف نے خونِ جگر اپنے قلم میں استعمال کیا ہے۔ تحریر ایسی پرتاثیر کہ مطالعہ شروع کرتے ہی دل و دماغ اس میں کھو جاتا ہے۔ حوالہ جات وقیع اور معتبر ہیں تحقیق گہری اور ٹھوس ہے۔ آج کے اضطرابی دور میں بحیثیت قوم خود احتسابی کے لیے ہمیں ایسی ہی ایک کتاب کی ضرورت تھی۔“

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.