Sartar kay Interviews

Rs. 420
  • Author: Fahim Shanas Kazmi
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU FH-6823 Category Tag


Share
Description

نام کتاب | سارتر کے مضامین ( فلسفہ ،وجودیت ،مضامین ،انٹرویو ،مکالمے اور سارترکے شخصیت کے بارے میں
از | فہیم شناس کاظمی
“مجھے تو موت محرومیوں کا ایک سلسلہ لگتی ہے اور جس لمحے میں زندگی کی تمام چیزوں سے محروم ہوجاؤں گا وہ موت کا لمحہ ہوگا۔
میری زندگی آج کل اتنی آرام دہ نہیں ہے جتنی دس برس بیشتر تھی۔ اس کے باوجود میں موت سے خائف نہیں۔ میرے نزدیک وہ فطری عمل ہے موت فطرت کی طرف لوٹ جانے کا عمل ہوگا۔ جس کا میں پہلے بھی ایک حصہ تھا۔
میں ان لوگوں میں سے ایک نہیں بننا چاہتا تھا جو میرے سے پہلے کہتے ہیں
“ہماری زندگی بیکار گئی اگر ہمیں زندگی دوبارہ ملتی تو ہم اسے کسی اور طرح گزارتے۔” 🙂
.
.
.
ژاں پال سارتر اور سیمون دی بووا کے درمیان “خدا اور موت کے بارے میں مکالمہ” سے ایک اقتباس
کتاب : ژاں پال سارتر کے انٹرویو

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.