Saza-e-Moot mein Iltawa

Rs. 1,080
  • Author: Riaz Mehmood Anjum
  • ISBN: 9789695620861
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 517 pages
  • Language: Urdu

SKU FH-5101 Category Tags ,


Share
Description

ژاں پال سارتر فرانس میں 1905 میں پیدا ہوا اور اس نے 1929 میں فلسفے کی ڈگری حاصل کی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران وہ پیرس میں مدرس تھا۔ اپنی تدریسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اس نے فرانسیسی مزاحمت میں بھی قابل قدر کردار ادا کیا۔ جرمن قبضے کے دوران اپنے مزاحمتی پیغام کے باوجود اس کا پہلا ڈراما “The Flies” فرانس میں پیش کیا گیا۔ 1964 میں ژاں پال سارتر نے ادب کا نوبل انعام لینے سے انکار کر دیا۔ اس کے ناولوں میں The Age of Reason ، The Reprieve اور Troubled Sleep شامل ہیں۔
صفات 517

Additional information
Weight0.900 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.