Shaara Adab Ki Mahflay Multan Ki
Rs. 600
- Author: Dr Mukhtar Ahmad Zafar
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
آج ملتان کی ادب پرور شخصیت جناب جاوید اختر بھٹی صاحب، شاعر ناول نگار اور دانشور جناب سلیم شہزاد کے ہمراہ ملتان کی عظیم علمی و ادبی شخصیت ادیب نقاد اور دانشور جناب ڈاکٹر مختار احمد ظفر سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی۔
جناب شکیل احمد خاں صاحب بھی ہمراہ تھے۔
اس موقعے پر ڈاکٹر صاحب نے بڑی محبت سے اپنے مہمانوں کو اپنی کتاب “شعر وادب کی محفلیں۔۔۔۔۔ ملتان کی۔۔۔۔۔
عہد قدیم تا لمحہ موجود” عنایت فرمائی۔
انکا بے حد شکریہ۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products







Reviews
There are no reviews yet.