Description
زیر نظر ناول شادیانے نجیب محفوظ کے”افراح القبہ” کا اردو ترجمہ ہے۔
نجیب محفوظ نے بیسویں صدی میں استعماریت اور عرب معاشروں کی اندرونی کشمکش سے ایک ہاری جانے والی جنگ سے پیدا ہونے والی قلب عرب کی تیرگی کو کاغذ پر اتار دیا ہے۔ ذلت، نامرادی اور گھٹن کے اس گھٹاٹوپ اندھیرے میں عرب قلمکاروں کے شاہکار روشنی کی کرن بن کر پھوٹتے ہیں۔ بالکل جس طرح اس ناول کے آخری صفحات میں، ناول کا جواں سال ہیرو اپنی تحریر کے بلآخر کامیاب ہو جانے کے بعد خودکشی کا ارادہ کرنے کے بعد اور ایک خط میں اس ارادے کو تحریر کرنے کے بعد ، اپنے آپ کو ختم نہیں کرتا۔ وہ ایک باغ میں بینچ پرگہری نیند سوجاتا ہے۔ اور جب وہ بیدار ہوتا ہے تو خود کو ایک روشن، شاداب دنیا میں پاتا ہے۔ اس کی تخلیقی قوتیں زندہ ہیں اور اسے زندہ رہنے پر مجبور کرتی ہیں۔ یہی قلب عرب کی روشنی ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.