Shair Shah Suri

Rs. 480


Share
Description

شیر شاہ سوری
ودیا بھا سکر
ترجمہ: ممتاز مرزا
شیر شاہ سوری کا تاریخ میں وہ مقام ہے جو بہت کم حکمرانوں کو حاصل ہو ا ہے ۔ وہ اپنے دور کا نہایت دوراندیش اور دانشمند حکمران تھا۔ وہ ایک معمولی جاگیر دار کا بیٹا تھالیکن اُس نے اپنی ہمت، محنت ،بہادری اور دور اندیشی سے دہلی کا تخت حاصل کیا اور پھر فلاح و بہبود کو اپنی حکمرانی کا مقصد قرار دے کر عوام کی محبت ، تعاون اور حمایت حاصل کر لی۔ ان اقدامات نے اسے عظیم حکمران بننے کی صلاحیت عطا کر دی ۔یہ سوانح عمری پڑھنے والوں میں آگے بڑھنے کی لگن پیدا کر کے انکی قوت ارادی کو مضبوط کرتی ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.