Shakiste Natamam | The Moon is Down

Rs. 420
  • Author: John Steinbeck
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

SKU FH-6407 Category Tag


Share
Description

” لوگوں کو ہار ماننا پسند نہیں ۔ اس لیے وہ نہیں مانیں گے۔ کوئی آزاد قوم کبھی جنگ شروع نہیں کرتی لیکن ایک دفعہ شروع ہوجائے تو شکست کھا کر بھی لڑتی رہتی ہے۔ لیڈروں کے پیچھے پیچھے چلنے والے بھیڑ چال کے عادی لوگ ایسا نہیں کرسکتے۔ اسی لیے عارضی طور سے وہ فتح پالیتے ہیں مگر انجام کار انہیں شکست ہوئی ہے اور فتح آزاد قوم کی ہی ہوتی ہے۔ وہ چھوٹی موٹٰ لڑائیاں جیت سکتے ہیں مگر جنگ نہیں جیت سکتے۔ ایک دن یہ بات آپ کو خود ہی معلوم ہوجائے گی۔”
ناول : شکستِ ناتمام (The Moon is Down)
مصنف: جان اسٹین بیک (John Steinbeck)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.