Description
’’شیشے کا آدمی‘‘ چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔فیودور دستاییوسکی ، نکولائی گوگل اور الیکساندر بیلیائیف کے نام اردو قارئین کے لیے مانوس ہیں۔ ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے ان افسانوں کو براہِ راست روسی زبان سے ترجمہ کیا ہے جس باعث یہ تراجم زیادہ مستند اور مؤثر ہیں۔ اردو ترجمہ بے حد خوبی سے اور رواں زبان میں کیا گیا ہے۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.