Sitara Urdu

Rs. 555

SKU 978-969-688-049-3 Category Tag


Share
Description

ستارہ اُردو میرا پہلا تصویری قاعدہ بچوں کی اوائل عمر میں اُردو زبان سیکھنے کی بنیادی مشق فراہم کرتا ہے۔ اس قاعدے کا مقصد بچوں کو حروفِ تہجیّ کی پہچان اور اُن حروف سے شروع ہونے والی اشیا کا تعارف کروانا ہے۔ اس قاعدے کی تیاری میں ذخیرہالفاظ پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ روزمرّہ کی ٹھوس اشیا کے علاوہ عام بول چال کے الفاظ بھی شامل کیے گئے ہیں جو نہ صرف بچوں کی دل چسپی کو بڑھائیں گے بلکہابتدا سے ہی معیاری اُردو سیکھنے کے عمل میں معاون و مددگار ثابت ہوں گے۔

Key Features
  1. ۔ حروف انتخاب میں جدّت ِنظری کو پیش نظر رکھا گیا
  2. ۔ بچے کی توجہ مرکوز رکھنے کے لیے واضح حروف اورسادہ لے آؤٹ کا انتخاب کی اولین آواز سے شروع ہونے والے الفاظکے
  3. ۔دل چسپ اور رنگینتصاویر کی مدد سےلفظوں کی پہچان
  4. ۔ عام بول چال کے الفاظ کو بطور ذخیرہ الفاظ استعمال کیا گیا ہے
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.