Siyasat, Cinema aur Shakhsiyaat

Rs. 960
  • Author: Dr. Nazir Mahmood
  • ISBN: 9789695623367
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 922 pages
  • Language: Urdu

SKU FH-5419 Category Tag


Share
Description

1947ع سے 1955ع کے دوراں کل 22 صوبائی حکومتیں مستعفی ہوئیں یا انہیں مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا – ان میں پانچ کا تعلق مشرقی بنگال چار کا پنجاب چار کا صوبہ سرحد اور آٹھ کا سندھ سے تھا – کسی بھی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے نہیں ہٹایا گیا – صوبوں کے وزرائے اعلئ اسیمبلیوں کے باہر منتخب کیے جاتے ریے ان پسندیدہ اور منظور نظر افراد میں اعلان کردہ غدار بدعنوانیوں سے دہلے افراد اور دیگر شامل تھے زیادہ تر صوبائی حکومتوں کو مرکزی حکومت کی ایماء پر اس وقت برطرف کیا گیا جب انہیں اکثریتی ارکان کی حمایت تھی – کتاب سیاست سینما شخصیات صفحہ 55 مصنف ڈاکٹر ناظر محمود

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.