Sonia Gandhi (A Unique Biography)

Rs. 840
  • Translated by: Abdul Aleem Kadwai
  • Publisher:
  • Format: Paperback
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

سونیا گاندھی
جنوبی ایشیائی سیاست کی قد آور خاتون
نہرو/گاندھی خاندان کی سربراہ سونیا گاندھی کی سوانح عمری

سونیا گاندھی کی سوانح عمری میں ہندوستان کی ایک اہم تاریخ ساز شخصیت سونیا گاندھی، صدر کانگریس کی سیاسی کارروائیوں پر بین الاقوامی صحافی رشید قدوائی کی کتاب ہے جسے انٹرنیشنل میڈیا نے نہرو، گاندھی خاندان کی ایک زیرک اور کامیاب خاتون سیاست داں کی ایک قابل دید سوانح سے تعبیر کیا ہے۔ اس کتاب کے کئی زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔یہ دلچسپ کتاب ہے جو جنوبی ایشیا کی سیاست پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.