Sticker
Rs. 270
- Author: M Furqan Zaki
- ISBN: 969001627X
- Publisher: Ferozsons
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
اسٹکر
بچے اپنے پسندیدہ اسٹکر خریدتے بھی ہیں اور انہیں جمع بھی کرتے ہیں۔ خوبصورت اسٹکر “ کے پس منظر میں لکھی گئی ایک سادہ اور آسان سی کہانی۔
اس کہانی میں آپ کی ملاقات ایک ضدی بچے سے ہو گی ، جو 14 اگست کے دن پریڈ دیکھنے گیا اور اپنا پسندیدہ اسٹکر کھو بیٹھا۔ اسے شک ہوا کہ اسکا اسٹکر سلیم نے چرایا ہے۔ کیا اس کا شک صحیح نکلا ؟ انور کو صرف سلیم پر شک کیوں ہوا؟ اور اس کا انجام کیا ہوا؟ ” سنکر ” پڑھیں اور انجام ڈھونڈ نکالیں۔
یقینا یہ کتاب اساتذہ کے لئے بچوں میں قومی شعور، برداشت اور اتحاد جیسی خصوصیات کو پروان چڑھانے میں مددگار ہو گی۔
Additional information
| Weight | 0.100 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.