Tajdeed-o-Ahyae Deen
Rs. 360
- Author: Maulana Syed Abul A la Maududi
- Publisher: Islamic Publications
- Format: Paperback – 120 pages
- Language: Urdu
Share
Description
مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ صاحب کی یہ بلند پایہ تالیف فنِ تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایک ایسے نازک مسئلہ کو جس دِقّتِ نظر اور محققانہ بصیرت کے ساتھ آپ نے پیش فرمایا ہے وہ آپ ہی کا حصہ ہے۔ آپ نے تحریکِ تجدید و احیائے دین کا جیسا بے لاگ تجزیہ کیا ہے مجدّدین کی حقیقی عظمت جس طرح اُجاگر کی ہے اور ان کے عظیم کارناموں کی اہمیت جس انداز سے واضح کی ہے وہ نہ صرف آیندہ مؤرخین کے لیے ایک صحیح بنیاد فراہم کرے گی بلکہ دین کے خادموں کے دلوں میں ایک تازہ ولولہ، ایک نیا جوش اور دین کی سرفرازی کے لیے ایک نئی تڑپ اور لگن پیدا کرے گی
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.