Tajweed-ul-Quran

Rs. 495
  • Author: Hafiza Qaria Rafeah Maryam
  • Publisher: Maktiba Al Salam
  • Format: Hardback – 252 pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

زیرنظر کتاب’’ تجوید القرآن‘ حافظہ رافعہ مریم صاحبہ نے انتہائی لگن اور محنت سے ترتیب دی ہے۔ یہ تجوید وقراءت پر ایک تفصیلی کتاب ہے۔ آسان فہم اور تجویدی کتب کا نچوڑ ہے ۔اس میں مرتبہ کے شوق اور تجر بے کی جھلک نمایاں ہے ۔ قرآن کریم کے فضائل اور آداب بہت اچھے انداز سے بیان کیے گئے ہیں ۔مبتدی اورنتمی دونوں کے لیے مفید ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول ومنظورفر ما کرتوشئہ آخرت بناۓ اور ماں باپ اور تمام مومنین کے لیے صدقہ جاریہ بناۓ ۔

Additional information
Weight0.340 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.