Taleem Aur Hamari Qomi Uljhanay

Rs. 600
  • Author: Arshad Mehmood
  • ISBN: 9789695626931
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 224 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

کتاب ” تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں ” پڑھنے کے بعد یہ ارشد محمود صاحب کی دوسری کتاب ہے جو میں نے پڑھا۔ اس کتاب کو پڑھتے پڑھتے میرے آنکھوں نے کئی چیزوں کو دیکھنا شروع کردیا جو ہمیشہ سے میرے اردگرد ہوتے آرہے تھے۔ ایسی ہزاروں چیزیں ہے جو ہمارے پھیروں کے زنجیر بنے ہوئے ہیں اور ہم نے بخوشی انہیں تسلیم کر کے ان کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
میں ارشد محمود صاحب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے اتنی خوبصورتی کے ساتھ سادہ اور آسان الفاظ میں سب کچھ روز روشن کی طرح ہم سب کے سامنے عیاں کردیا۔

Additional information
Weight0.600 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.