Taraqi Kaise Karen
Rs. 720
- Author: Deal Karengy
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
یہ ایک ایسی مایہ ناز کتاب ہے جس کی حیثیت کامیاب زندگی کی چابی کی سی ہے ۔ دنیا میں ایسا کون سا شخص ہے جس میں ترقی کرنے کی تڑپ موجود نہ ہو ۔ ترقی کرنے کے لئے تمام شعبہ زندگی کا انسان، ہر امیر، غریب ، افسر،ماتحت، صنعت کار، مزدور ، کسان ، ہنر مندزندگی بھر بے چین رہتے ہیں ۔انسان اپنی پوری زندگی انہی مقاصد کی تلاش میں بسر کر دیتا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے سے آپ پر خوشحالی، آرام اور ہر طرح کی خوشیوں کے دروازے کھل جائیں گے کیونکہ اس کتاب میں ایسے قاعدے درج ہیں جس سے آپ کی زندگی میں انقلاب آ جائے گا۔ اپنے موضوع اور انداز بیان کی وجہ سے اس آسان کتاب پر عمل کر کے آپ ترقی کی وہ منازل طے کر سکتے ہیں جس کا آپ نے خواب دیکھ رکھا ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.