Taraqi Kaise Mumkin Hai?: Siasat, Zeraat, Maeeshat

Rs. 380
  • Author: Dr. Ayub Goraya
  • ISBN: 978-969-8455-64-4
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2011
  • Format: Hardback – 224 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-8455-64-4 Category Tags ,


Share
Description

’’ترقی کیسے ممکن ہے ؟‘‘میں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ بیشتر مضامین عام آدمی اور دیہی زندگی کے اُن مسائل کا احاطہ کرتے ہیں ، جن میں پانی، بجلی، پٹرول اور عام اشیائے صرف کی گرانی اور کمی جیسے مسائل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سیاسی، معاشی اور زرعی مسائل کو بھی احاطۂ تحریر میں لایا گیا ہے۔ مصنف نے ان مسائل کا نہ صرف مکمل پس منظر اور پیش منظر بیان کیا ہے بلکہ متذکرہ مسائل کا حل بیان کرنے کی سعی بھی کی ہے ۔ اس لحاظ سے کتاب کی افادیت مسلّمہ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.