Tareekh Afkar Uloome Islami (Volume 1)

Rs. 1,680
  • Author: Alama Raghib Al-Tabakh
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 857 pages
  • Language: Urdu

SKU IPS-5020 Category Tag


Share
Description

ایک قوم کی تاریخ اس کی بڑی قیمتی متاع ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین عمرانیات تاریخ کو ایک قوم کا حافظہ کہتے ہیں۔ جس طرح ایک فرد کو اس کا حافظہ اس کے ماحول اور خود اس کے اپنے ماضی سے جوڑتا ہے اسی طرح تاریخ ایک قوم کو اس کے ماضی سے آشنا کرتی ہے، اس کے مخصوص مزاج اور جداگانہ تشخص کو واضح کرتی ہے اور اس کے مستقبل کے ارتقا کے خطوط کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔میں پر امید ہوں کہ اگر ہمارے ارکان و کارکنان اور ذمہ داران اس کو بغور پڑھیں گے تو انھیں جماعتی زندگی کے حوالے سے ہر شعبے کے بارے میں نہایت عمدہ معلومات ملیں گی اور سوچ کے نئے دروازے کھلیں گے اور تحریک مزید حرکت میں آئے گی اور ہم اپنے قدم آگے بڑھتے ہوئے محسوس کریںگے

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.